Top Story

بجلی کےسلیبزریٹ پر نظرثانی کے دعویٰ کے باوجود 200 سے 201 یونٹ نرخ کاظالمانہ فیصلہ واپس نہ لیاگیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : حکومت کی جانب سے بجلی کےسلیبزریٹ پر نظرثانی کے دعویٰ کے باوجود 200 سے 201 یونٹ نرخ کاظالمانہ فیصلہ واپس نہ لیاگیا، بلکہ ایک بار 201 سے اوپر یونٹ پر 6 ماہ اسی اوسط سے بل بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل جولائی میں حکومت کی طرف سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر سلیبزریٹس پر نظرثانی کی جارہی ہےتاہم دو ماہ گزرنے…
Read More...

پاک فوج کا بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے بیان پر سخت ردعمل ،کوئی ایڈونچر کیا تو جواب تباہ کن ہوگا،ترجمان

فوٹو : فائل راولپنڈی: پاک فوج کا بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے بیان پر سخت ردعمل ،کوئی ایڈونچر کیا تو جواب تباہ کن ہوگا،ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ  بھارت نے نیا ڈرامہ کرنے کی کوشش کی تو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ترجمان پاک فوج نے کہا بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں، متنہ کرتے ہیں اگر کوئی ایڈونچر کیا گیا تو بھرپور جواب دیں گے۔ آئی ایس پی…
Read More...

فلسطین جنگ بندی کے قریب، وزیراعظم شہباز شریف کا حماس کے مثبت ردعمل پر بیان

فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے پر حماس کے مثبت ردعمل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور کھڑا رہے گا۔ انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ اور برادر ممالک قطر، سعودی…
Read More...

پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک، سندھ کے بعض مقامات پر بارش کا امکان

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا اور چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔…
Read More...

National

کالم

کھیل

بھارت کے خلاف میچ کیلئے تیاری کی ہے تمام کھلاڑی پرجوش ہیں، فاطمہ ثناہ

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ  نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ کیلئے تیاری کی ہے تمام کھلاڑی پرجوش ہیں، فاطمہ ثناہ کی پریس کانفرنس، اس دوران آئی سی سی کی طرف سے واضح ہدایت تھی کہ صحافی سیاسی سوالات نہیں پوچھیں گے۔  آئی سی سی کی طرف سے کہا گیا کہ پریس کانفرنس میں سیاسی سوال نہ کیا جائے اور ہینڈ شیک کرنے پر بھی کوئی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں